کوئٹہ، ڈبل روڈ پر کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

بدھ 16 مئی 2018 23:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 مئی2018ء) کوئٹہ میں کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق تفصیلات کے مطابق ڈبل روڈ نادرا آفس کے سامنے کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 20 سالہ نوجوان محمد رمضان موقع پر جاں بحق ہو گیا لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا مزید کا رروائی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :