کوئٹہ، کوہلو میں پک اپ الٹنے سے ایک شخص جاں بحق 14 زخمی

بدھ مئی 23:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) بلوچستان کے علاقے کوہلو میں پک اپ الٹ گئی ایک شخص جاں بحق 14 زخمی تفصیلات کے مطابق کوہلو کے علاقے کیڈٹ کالج کے قریب پک اپ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق14 زخمی ہو گئے زخمیوں میں سی4 کی حالت نازک بتائی جا تی ہے زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کرد یا گیا ۔

متعلقہ عنوان :