پنجاب یونیورسٹی میں خواتین کے پہلے پاور لفٹنگ سنٹر،سوئمنگ پول کا افتتاح
بدھ 16 مئی 2018 23:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایسے اقدامات سے خواتین کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایسی سہولیات کی فراہمی سے خواتین کیلئے نوکریوں کے بہتر مواقع بھی پیدا ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے فٹنس سنٹر میں سٹیٹ آف دی آرٹ مشینیں نصب کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ثقافتی روایات کا خیال رکھتے ہوئے خواتین کیلئے انڈور سوئمنگ پول کی سہولت فراہم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حفظان صحت کا خیال رکھتے ہوئے اعلیٰ معیار کا واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کیا گیا ہے۔ خواتین کیلئے سوئمنگ پول کے اوقات کار دوپہر 2بجے سے شام 4بجے تک ہوں گے۔ پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم طالبات کیلئے سوئمنگ پول کی سہولت فری جبکہ باہر سے آنے والی عام شہری خواتین 100روپے فی کس روزانہ کی بنیاد پر یہ سہولت حاصل کر سکتی ہیں ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر ظفر اقبال بٹ نے یونیورسٹی میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے تعاون پر وائس چانسلر کا شکریہ ادا کیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی آئندہ سمسٹر میں تین بی ایس پروگرامز لانچ کرے گی، وائس چانسلر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعلیمی معیارکومزید بہتر بنانے کے لئے مختلف اقدامات کر رہی ہے، وائس چانسلر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، شعبہ اردو کا رمضان المبارک کی مناسبت سے نعتیہ مشاعرہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک پروگرام میں داخل 60ہزار طلبہ کو کتب کی ترسیل شروع کردی
-
فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ، جماعت نہم (پارٹ۔اول)سالانہ امتحانات میں ایک لاکھ99 ہزار81طلباءوطالبات شریک ہونگے
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ جیتنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی چترال ریجن میں ملتوی شدہ پیپرز کی نئی تاریخ مقرر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،مختلف پروگرامز، کورسزمیں داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 اپریل مقرر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،مختلف پروگرامز ،کورسزمیں داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ15اپریل مقرر
-
لاہورمیں میٹرک امتحانات کے سلسلے میں مخصوص مقامات پر دفعہ 144 نافذ
-
میٹرک بورڈ کے امتحانات مئی میں اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی کے آخری ہفتے میں لینے کا فیصلہ
-
قومی نصاب کے تحت 28 سال بعد نویں سے بارھویں تک نئے مضامین متعارف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.