قوم کو صالح قیادت جماعت اسلامی فراہم کرسکتی ہے ،ہدایت الرحمان بلوچ
بدھ 16 مئی 2018 23:03
(جاری ہے)
بلوچستان کے عوام سیکولر قوم پرست کرپٹ عناصر سے تنگ آچکے ہیں عوامی مسائل حکمرانوں منتخب نمائندوں نے حل نہیں کیے ۔
جماعت ا سلامی ہر قسم کی کرپشن سے پاک ملک گیر منظم دینی سیاسی اور حقیقی جمہوری جماعت ہے حکومت میں نہ ہونے کے باوجود عوامی مسائل حل کرنے میں پیش پیش ہیں قرضے معاف کرنے ،پانامادبئی ودیگر کرپشن کے لیکس میں جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والاکوئی فرد نہیں۔جماعت اسلامی موروثیت سے پاک عوامی انقلابی جماعت ہے عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں تاکہ کرپٹ عناصر کا راستہ روکاجاسکیں جماعت اسلامی سے وابستہ افراد عوامی رابطہ مہم کے تحت عوا م کو جماعت اسلامی میں شامل کریں جماعت اسلامی کی دعوت پہنچا دیں جماعت اسلامی کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ کرنے والے ناکام ہوئے ہیں عوام نے ان ناکام نااہل پروپیگنڈہ بازی وفتویٰ بازی کرنے والوں کو مسترد کردیا ہے جماعت اسلامی سے وابستہ افرادکا کردار سب کے سامنے ہیں عوام آئندہ الیکشن جماعت اسلامی کا ساتھ دیں جماعت اسلامی نے ہمیشہ عوامی مسائل کو اجاگر اور حل کی بھر پور جدوجہد کی ہے سینٹ وصوبائی اسمبلی میں ہمارے نمائندوں نے سب سے بڑھ کرکردار ادا کیا سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ والے قوم کے خیر خواہ نہیں عوام ان لوگوں کو یکسر مستردکردیں ہارس ٹریڈنگ وکرپشن کرنے والے کسی طرح بھی عوا م کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے ۔مزید قومی خبریں
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.