پشاور،شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کا اجلاس

بدھ مئی 23:42

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ نے خیبر پختونخوا یونیورسٹیز (ترمیمی) ایکٹ 2016 ء کی شق 29 اور 31 کے تحت رولز اینڈ ریگولیشنز کے لئے کمیٹی کی ساخت کی منظوری دے دی سنڈیکٹ نے یونیورسٹی کی دو سینئر ٹیچرزکی اناملی کمیٹی کی ساخت کے لئے نامزدگی بھی کر دی۔

(جاری ہے)

سنڈیکیٹ اجلاس نے مالی سال 2018-19 ء کے 523.793 ملین کے بجٹ تخمینے کی سینٹ کو سفارش کر دی ، بجٹ تخمینہ فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی نے تیار کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :