ضلع بھر میں تیرہ مفت افطار مدنی دستر خوان لگائے جائیںگے،ڈپٹی کمشنر
بدھ 16 مئی 2018 23:30
(جاری ہے)
اجلاس میں پنجاب مدنی دسترخوان کے پروگرام چیف کوارڈینیٹر حاجی محمدنواز کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سید بلال حیدر نے ضلع کے چاروں تحصیلوں میں لگائے جانے والے مدنی دستر خوانوں کی تفصیل واضح کی اورمدنی دستر خوان پروگرام کے معاون ومخیر حضرات اورانجمن تاجران کے نمائندگان کا تعارف کرایا۔
اجلاس میں ڈی پی اوخالد مسعود ‘ اے ڈی سی ریونیو حافظ احمد طارق ‘انجمن تاجران کے عہدیداران‘ مخیرحضرات‘ ضلعی انتظامیہ کے افسران ‘میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمین حضرات اور چیف آفیسرز نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر بلال حیدر نے بتایا کہ تحصیل بھکر ‘ دریاخان‘ منکیرہ میں تین تین‘ تحصیل کلورکوٹ میںچارمفت مدنی دستر خوان لگائے جایںگے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.