تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

بدھ مئی 23:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی دریائے سندھ پر تربیلا کے مقام پر پانی کیآمد44900 کیوسک اور اخرج 35000 کیوسک، کابل((نوشہرہ کے مقام پر): آمد40600 کیوسک اور اخراج40600 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد39300کیوسک اور اخراج40000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 22400کیوسک اور اخراج12500کیوسک جناح بیراج پر پانی کی آمد82500 کیوسک اور اخراج 79000کیوسک،چشمہ: آمد85500کیوسک اوراخراج 65000کیوسک، تونسہ: آمد43900کیوسک اور اخراج41200 کیوسک، پنجند: آمد4600 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد38600 کیوسک اور اخراج 35600 کیوسک، سکھر: آمد33700 کیوسک اور اخراج10200 کوٹری:آمد5200 کیوسک اور اخراج Nil تربیلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1393.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.074 ملین ایکڑ فٹ جبکہ منگلا پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1092.90فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.251 ملین ایکڑ فٹ اور چشمہ پر پانی کے ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.90فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.076 ملین ایکڑ فٹ رہا

(جاری ہے)

عباس شاہد