خیبر پختونخواہ فوڈ اتھارٹی کا بڑا اقدام
چین سے درآمد شدہ اشیاء خورد و نوش پر پابندی عائد کر دی گئی
سید فاخر عباس بدھ 16 مئی 2018 21:12
(جاری ہے)
خیبر پختونخواہ فوڈ اتھارٹی کا موقف ہے کہ چین سے درآمدشدہ اکثر اشیا سطحی معیار کی اور حرام ہیں ۔
چین سے درآمد شدہ چاکلیٹ ،چیونگم اور کینیڈیز میں حرام جانوروں کے اجزاء شامل ہیں۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ چونکہ چین میں حلال فوڈ کا کوئی تصور نہیں ہے اس لئیے وہاں اشیا خوردو نوش کی تیاری میں حرام جانوروں کے اجزا بھی استعال کئیے جاتے ہیں اور وہی اشیا پاکستان بھی آ رہی ہیں۔انکا مزید کہنا تھا کہ چین سے درامد کھانے پینے کی اشیا پر تحقیق کے بعد پابندی عائد کی گئی ہے کیونکہ ہمارے عوام لا علمی میں حرام کھا رہے تھے۔انکا مزید بتانا تھا کہ اس معاملے پر انکی تاجر برادری سے بھی ملاقاتیں ہو چکی ہیں اور یہ معاملہ ان کے ساتھ بھی بحث میں لایا جا چکا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.