کوئٹہ میں ٹرالر اور پک اپ میں تصادم کے نتیجے میں بچی سمیت4افراد ہلاک

بدھ 16 مئی 2018 23:56

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2018ء) کوئٹہ میں ٹرالر اورپک اپ میں تصاد م بچی سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس اخترآباد کے قریب ٹرالر پک اپ تصادم ہواجس کے نتیجے میں بچی سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

پولیس اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کر لاش بی ایم سی ہسپتال منتقل کردیاجہا ں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی۔

متعلقہ عنوان :