ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون،ایندھن کی کمی اور بندش اتنے بڑے بریک ڈاون کا باعث بنی
بجلی کے بریک ڈائون کی تحقیقات کے لئے ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن وسیم مختار کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی قائم بھی قائم کر دی گئی
سید فاخر عباس بدھ 16 مئی 2018 21:33
(جاری ہے)
اچانک بجلی غائب ہونے پر ہسپتالوں، ہسکولوں اور دفاتر میں اندھیرا چھا گیا اور روز کے معمولات زندگی متاثر ہوئے۔
دوسری جانب وزیراعظم کے زیر صدارت ہونے والا پارلیمانی کمیٹی اجلاس اور نیب عدالت میں نواز شریف کی پیشی کے موقع پر بھی صورت حال تذبذب کا شکار ہوگئی۔ بجلی بند ہونے کے باعث ملازمین دفاتر میں اندھیرے میں کام کرنے پر مجبور ہو گئے ۔حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تربیلا اور گدو پاور پلانٹس میں فنی خرابی کے باعث ملک بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈائون آیا جبکہ نجی ٹی وی کی خبر کے مطابق بجلی کے اتنے بڑے بریک ڈاون کی وجہ فنی خرابی نہیں بلکہ ایندھن کی کمی اور بندش نکلی۔تا ہمبجلی کے بریک ڈائون کی تحقیقات کے لئے ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن وسیم مختار کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو جلد تحقیقات مکمل کرے گی۔دوسری جانب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے بجلی کے بریک ڈائون کا نوٹس لے لیاہےاور متعلقہ وفاقی وزیر اورسیکرٹری کو خط تحریر کرنے کا اعلان بھی کیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.