پی ٹی آئی کو موقع ملا تو ملک بھر میں تحصیل کی سطح پر کھیلوں کے گرائونڈ بنائے جائیں گے،ملک امان اللہ نوتیزئی
بدھ 16 مئی 2018 23:50
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی ٹی آئی کے نائب صدر ذاکر بلوچ، ڈپٹی سیکرٹری داد کریم آزاد، جوائنٹ سیکرٹری حاکم ایجباڑی ودیگر کے ہمراہ پہلا آل دالبندین شہید صدام شکاری ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا.
اس سے قبل انہوں نے مذکورہ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جیتنے والے نجم شیر سمالانی کرکٹ ٹیم کے کپتان، دوسرے نمبر پر آنے والے ٹیم کے کپتان اور کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کیئے اور ٹورنامنٹ کمیٹی کے لیے دس ہزار روپے نقد دینے کا اعلان کیا. پی ٹی آئی کے ضلعی صدر ملک امان اللہ نوتیزئی نے کہا کہ چاغی کے کھلاڑیوں میں صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں مگر افسوس کہ علاقے دیگر شعبوں کی طرح اسپورٹس کے فنڈز بھی کرپشن، اقربا پروری اور کمیشن خوری کی نذر ہوتے ہیں جس کی وجہ سے کھلاڑیوں کی سرکاری سرپرستی نہ ہونے کے برابر ہی. انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کھلاڑیوں کی جماعت نے ہمارے قائد نے کرکٹ ورلڈ کپ جیت کر دکھایا اور اب انشااللہ 2018 کا انتخاب بھی جیت کر دکھائیں گی. انہوں نے درخواست کی کہ چاغی کی اس بار کرپٹ نمائندوں کو مسترد کرکے ایماندار قیادت کو سامنے لائیں تاکہ چاغی کی قسمت بھی بدل جائے اور یہاں ترقی ہو. انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پی ٹی آئی ہر فورم پر کرپٹ اور ظالمانہ نظام کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.