عام انتخا با ت میں نوا ز شریف کا بیا نیہ سر چڑھ کر بو لے گا ، نوا ز شریف کو کسی کے حب الوطنی سر ٹیفکیٹ کی ضرو رت نہ ہے، ایٹمی دھما کے کر نے والے لیڈر کو غدا ر کہا جا رہا ہے ،نوا ز شریف حب الوطن سیا ستدا ن ہیں
وزیر مملکت دا خلہ طلال چو ہدر ی کاجڑانوالہ میں کا ر نر میٹٰنگ سے خطا ب
بدھ 16 مئی 2018 23:50
(جاری ہے)
طلا ل چو ہدر ی نے مزید کہا کہ دیہی علا قو ں کو بھی تر قی کے دھا رے میں شا مل کیا گیا ہے مخا لفین ن لیگ کو شکست نہیں دے سکتے آ ئندہ الیکشن میں کلین سویپ کریں گے ملک کی بگڑتی ہو ئی معا شی و اقتصا دی صو رتحال کو سہا را دینا میا ں نوا ز شریف کا تا ریخی کا ر نا مہ ہے مسلم لیگ ن جمہو ریت کی بقا ء کی جنگ لڑ رہی ہے جس میں عوام قیا دت کیسا تھ ہیں عوام ہمیشہ کا ر کر د گی کی بنیا د پر ووٹ ڈالتے ہیں اور کا ر کر دگی میں ن لیگ سب سے آ گے ہے۔
زر دا ری اور نیا زی جھو ٹ الزا ما ت اور انتشا ر سے قومیں نہیں بنتی ، مخا لفین جتنی چا ہے سا ز شیں کر لیں کا میا ب نہیں ہو سکتے مخا لفین کو نوا ز شریف کی قیا دت میں بڑھتی ہو ئی تر قی ہضم نہیں ہو رہی ہے۔ طلال چو ہدری نے کہا کہ عوام با شعو ر ہے آ ئندہ الیکشن میں ملک کی خد مت کر نے والی جما عت کو ووٹ دینگے دھرنا سیا ست کا خا تمہ ہو چکا ہے خد مت کی سیا ست کو فرو غ دیا جا ئے گا۔ ووٹ کو عزت ملے گی تو ملک تر قی کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.