جاپانی ہسپتالوں کا کھانا ایسا شاندار کہ مریض ہسپتال سے جانا نہیں چاہتے
امین اکبر بدھ 16 مئی 2018 23:51
امگر(Imgur) پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے صارف jenkinsinjapan نے بتایا کہ وہ میسو ، جاپان کے ایک چھوٹے OB-GYN کلینک میں داخل تھیں۔ خاتون نے لکھا کہ اُن کے سی سیکشن آپریشن کا شیڈول طے نہیں تھا۔ اس لیے انہیں ہسپتال کا معیاری کھانا دیا گیا۔اس کھانے میں پین کیک، فرنچ ٹوسٹ، سی فوڈ اور پاستا شامل تھا۔
خاتون نے واضح کیا کہ یہ چھوٹا پرائیویٹ کلینک تھا، جس کے اخراجات اس کی انشورنش سے ادا کیے گئے۔
(جاری ہے)
خاتون نے بتایا کہ انہوں نے اضافی ادائیگی کی لیکن علاقے کے دیگر ہسپتالوں میں بھی اتنی ہی ادائیگی کی جاتی ہے۔
جاپان میں صحت عامہ کے ادارے اپنے کھانےکے معیار کی وجہ سے بہت مشہور ہیں۔پچھلے سال ایک امگر صارف نے جاپان کے مختلف ہسپتالوں میں دئیے جانے والے بہترین کھانے کی تصاویر شیئر کی تھیں، جو کافی وائرل ہوئیں تھیں۔ ایک جاپانی نیوز ویب سائٹ کے مطابق جاپانی افراد جب بھی ہسپتال کا انتخاب کرتے ہیں تو اس میں پیش کیے جانے والے کھانے کی کوالٹی کو بھی مدنظر رکھتے ہیں، جو ہسپتالوں میں پیش کیے جانے والے بہترین کھانے کی ایک وجہ ہو سکتی ہے۔
میسو، جاپان کے اس کلینک میں خاتون کو پیش کیے جانے والے تمام کھانوں کی تصاویر دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.