بلوچستان صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس2روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہوگا

جمعرات مئی 00:00

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 2روز کے وقفے کے بعد آج (جمعرات) کو سہ پہر 4بجے اسپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید خان درانی کی صدارت میں دوبارہ شروع ہوگا۔