وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بلال کاکڑ کا جاوید شاہ کی بھابھی کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار

جمعرات مئی 00:10

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات محمد بلال خان کاکڑ نے ایڈیشنل ڈائر یکٹر جاوید شاہ کی بھابھی کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل عطاکرے۔

متعلقہ عنوان :