امرتسر، بھارتی امیگریشن حکام نے تین کشمیری طلباء گرفتار کر لئے

جمعرات 17 مئی 2018 11:50

․ نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2018ء) بھارتی امیگریشن حکام نے امرتسر اٹاری چیک پوسٹ پر پاکستان کا سفر کرنے والے تین کشمیری نوجوان گرفتار کرلئے۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ نوجوان تعلیم کے حصول کی غرض سے پاکستان آرہے تھے لیکن بھارتی امیگریشن حکام نے انہیں گرفتار کرکے پورا دن تھانے میں رکھا۔ بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل جے ایس اوبرائے نے کشمیری نوجوانوں کی تصدیق کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :