سلمان خان جیل جانے کے سوال پر صحافی پر بھڑک اٹھے
سلمان خان کو کالے ہرن شکار کیس میں 5 سال قید اور10 ہزار روپے جرمانہ ہواتھا
جمعرات 17 مئی 2018 11:50
(جاری ہے)
اس سے پہلے کہ صحافی سلمان خان کو جواب دیتا تقریب کے میزبان نے درمیان میں مداخلت کرکے کالے ہرن شکار کیس ، جودھ پور عدالت اورسلمان خان کو ہونے والی سزا سے متعلق کسی بھی قسم کا سوال کرنے سے منع کرتے ہوئے کہا اس حوالے سے کوئی سوال نہیں کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ ریس سیریز کی تیسری فلم ’ریس3‘ کا گزشتہ روز پہلا ٹریلر جاری کیا گیا جسے لوگوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔ فلم میں سلمان خان کے علاوہ دیگر کاسٹ میں اداکار انیل کپور، ثاقب سلیم، بوبی دیول، جیکولین فرننڈس اور ڈیزی شاہ شامل ہیں جب کہ فلم 15 جون کو ریلیز کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.