امرتسر‘ بھارتی امیگریشن نے تین کشمیری طلباء گرفتار کر لیے

جمعرات مئی 12:53

نئی دلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) بھارتی امیگریشن حکام نے امرتسر اٹاری چیک پوسٹ پر پاکستان کا سفر کرنے والے تین کشمیری نوجوان گرفتار کر لیے ۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ نوجوان تعلیم کے حصول کی غرض سے پاکستان آرہے تھے لیکن بھارتی امیگریشن حکام نے انہیں گرفتار کرکے پورا دن تھانے میں رکھا۔ بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل جے ایس اوبرائے نے کشمیری نوجوانوں کی تصدیق کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :