Live Updates

رمضان المبارک کے پہلے روز ہی برائلر گوشت 6روپے فی کلو مہنگا

جمعرات 17 مئی 2018 13:26

رمضان المبارک کے پہلے روز ہی برائلر گوشت 6روپے فی کلو مہنگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2018ء) رمضان المبارک کے پہلے روز ہی پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 6روپے اضافے سے 277روپے سے بڑھ کر283روپے فی کلو ہو گئی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

Live رمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :