رمضان المبارک کے آغاز پر فنکاروں کی تمام مسلمانوں کو مبارکباد
جمعرات 17 مئی 2018 13:40
(جاری ہے)
فلمسٹار ثناء ،مدیحہ شاہ ،رابی پیرزادہ ،صاحبہ ،شبنم مجید ،راگنی ،ہما علی ،عارف لوہار ،عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی ،حیدر سلطان ،ملکو ،اچھی خان ،مہک نور ،زارا اکبر ،احسن خان اور شعود علوی نے کہا کہ ہم خوش قسمت ہیں کہ ہماری زندگی میں دوبارہ رمضان المبارک جیسا مقدس ماہ آیا ہے جس میں اچھے عمل کا اجر بڑھ جاتا ہے ،اس ماہ مقدس میں ہم سب پر ابر رحمت نازل ہو۔
فنکاروں نے کہا کہ عام لوگوں کی طرح ہم بھی ماہ مقدس میں سحری اور افطاری کا بھرپور اہتمام کرتے ہیں ، خدا سے دعا ہے کہ وہ رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں ہم سے ایسے کام لے جو دنیا اور آخرت میں ہمارے لیے باعث راحت اور نجات کا ذریعہ ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ قدرتی طور پر جب بھی رمضان المبارک آتا ہے تو ہر طرف نور کا احساس ہوتا ہے ، ہماری دعا ہے کہ خدا سب کو سلامتی والی زندگی کے ساتھ پورے روزے رکھنے کی توقیق عطاء فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.