امریکہ اور قطر کے وزرائے خارجہ کے دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے بارے مشترکہ حکمت عملی وضع کر کے بار ے مذاکرات

جمعرات 17 مئی 2018 13:48

واشنگٹن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2018ء) امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الطہانی نے قطر میں دہشت گردی کیمالی معاونت کے انسداد کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

امریکہ کی وزارت خارجہ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بیان جاری کیا۔وزارت خارجہ نے بیان میں کہا’’وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے قطر میں دہشت گردی کیمالی معاونت کے انسداد کی کوششوں کی تعریف کی‘‘۔ فون پر بات چیت میں پومپیو نے کہا کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہرحال میں خلیج تنازعہ کو حل ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں

متعلقہ عنوان :