سول ایوی ایشن کے سابق ڈی جی ائیر مارشل(ر )عاصم سلمان کو چیئرمین پی آئی اے لگائے جانے کا امکان

جمعرات مئی 14:28

سول ایوی ایشن کے سابق ڈی جی ائیر مارشل(ر )عاصم سلمان کو چیئرمین پی آئی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) سول ایوی ایشن کے سابق ڈائریکٹر جنر ل ائیر مارشل(ر )عاصم سلمان کو چیئرمین پی آئی اے لگائے جانے کا امکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں سمری آئندہ ایک روز میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بھجوادی جائے گی جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا قوی امکان ہے۔

Your Thoughts and Comments