6 مئی کومجھ پر گولی چلانے والا شخص کون تھا ؟ احسن اقبال
ابھی یہ جنگ جاری ہے،حتمی جنگ ابھی جیتنا باقی ہے،ہماری قوم تباہی اوربربادی کے مناظردیکھ کرتھک چکی تھی۔وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 17 مئی 2018 14:44
(جاری ہے)
دہشتگردی کےخلاف جنگ جیتنے کے لئے باہمی اتحاد کی ضرورت ہے۔
اس سے قبل وفاقی کابینہ نے وزیر داخلہ احسن اقبال کی کابینہ اجلاس میں آمد پر ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ وفاقی کابینہ کااجلاس جمعرات کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت شروع ہوا تو ارکان نے وزیر داخلہ احسن اقبال کی آمد پر ان کا پرجوش استقبال کیا۔ وزیر داخلہ احسن اقبال نے دعاؤں اور نیک تمنائوں پر وفاقی کابینہ کے ارکان کا شکریہ ادا کیا۔کابینہ ارکان نے احسن اقبال کی عمر درازی اور صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔ واضح رہے وزیرداخلہ احسن اقبال ناروال کی تحصیل شکرگڑھ کے گاؤں کنجرور میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے تھے۔ احسن اقبال پرحملہ اس وقت کیا گیا جب وہ ایک کارنرمیٹنگ سے خطاب کے بعد واپس روانہ ہونے لگے تھے۔وزیرداخلہ احسن اقبال پرحملہ کرنے والے ملزم عابد کوموقع پرہی گرفتار کرلیا تھا۔ ملزم نے دوران احسن اقبال پرحملہ کی تفتیش کے دوران اہم انکشافات بھی کیے۔مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.