چین ٹریفک حادثہ سات افراد ہلاک چھ زخمی

جمعرات 17 مئی 2018 15:24

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2018ء) چین میں ٹریفک حادثے میں سات افراد ہلاک جبکہ 6زخمی ہوگئے ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ صوبہ جیلائن میں اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک سامنے سے آنیوالی منی بس سے ٹکراگئی زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کردیا گیا حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

متعلقہ عنوان :