افغانستان سیکیورٹی فورسز کا فضائی حملہ دو داعش جنگجو ہلاک متعدد زخمی

جمعرات 17 مئی 2018 15:24

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2018ء) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں دو داعش جنگجو ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صوبائی حکومت کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ ننگر ہار میں سیکیورٹی فورسز نے داعش کے ٹھکانے کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں دو داعش جنگجو ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے حملے کے دوران دو بھاری مشین گنیں بھی تباہ ہوئی ہیں

متعلقہ عنوان :