جاپان زلزلے کے شدید جھٹکے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شدت5.3 درجے تھی

جمعرات 17 مئی 2018 15:24

جاپان زلزلے کے شدید جھٹکے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شدت5.3 درجے تھی
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2018ء) جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کامرکز35.7درجے شمالی ارض بلد اور 140.8 درجے مشرقی طول بلد میں پچاس کلومیٹر کی گہرائی میں تھا

متعلقہ عنوان :