یونیورسٹی آف سرگودھا ، رمضان المبارک کے اوقات کے شیڈول کا اعلان

جمعرات 17 مئی 2018 15:40

سرگودھا۔17 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2018ء) یونیورسٹی آف سرگودھا نے تمام تعلیمی وانتظامی شعبہ جات بشمول کالجزاور سب کیمپسز کے لئے رمضان المبارک میں نئے اوقات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

نوٹیفیکیشن کے مطابق دفاتر کے اوقات صبح8بجے سے 2بجے تک ہوں گے جبکہ جمعتہ المبارک کو دفاتر کے اوقات صبح 8بجے سے 1بجے تک ہوںگے ۔

متعلقہ عنوان :