چیئرمین سروس ٹریبونل نے رمضان المبارک میں دفتری /عدالتی اوقات کار مقرر کیے جانے کی منظوری دیدی

جمعرات 17 مئی 2018 15:44

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2018ء) چیئرمین سروس ٹریبونل نے دوران رمضان المبارک دفتری /عدالتی اوقات کار مقرر کیے جانے کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق سوموار تا جمعرات وہفتہ صبح آٹھ بجے سے دن ایک بجے جبکہ بروز جمعتہ المبارک صبح آٹھ بجے سے بارہ بجے تک ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :