ٹرمپ نے پورن سٹار کو رقم کی ادائیگی کے لیے وکیل کوپیسے دیئے،تفصیلات جاری
یہ بات شفافیت کی غرض سے ظاہر کی جا رہی ہے، اس کا افشا ضروری نہیں تھا،وائٹ ہائوس کی وضاحت
جمعرات 17 مئی 2018 16:00
(جاری ہے)
تاہم دفترِ اخلاقیات او جی ای نے ایک خط میں لکھا کہ کوہن کو کی جانے والی ادائیگی کو ظاہر کرنا ضروری تھا۔
نائب اٹارنی جنرل راڈ روزنسٹین کو لکھے گئے اس خط میں او جی اے کے قائم مقام ڈائریکٹر نے لکھا کہ یہ انکشاف اس تفتیش سے متعلق ہو سکتا ہے جو آپ کر رہے ہیں۔نائب اٹارنی جنرل امریکی محکمہ انصاف کی اس تفتیش کے نگران ہیں جو وہ 2016 کے صدارتی انتخابات میں صدر ٹرمپ کی ٹیم کی روس کے ساتھ ممکنہ ساز باز کے سلسلے میں تحقیقات کر رہے ہیں۔اگر یہ ثابت ہو گیا کہ سٹورمی ڈینیئلز کو صدارتی مہم کی چندے کی رقم سے ادائیگی کی گئی تھی تو یہ ٹرمپ کے پریشان کن ثابت ہو سکتی ہے۔گذشتہ ماہ امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے کوہن کے ریکارڈز قبضے میں لیے تھے، اور اس وقت ان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.