سندھ ہائی کورٹ، ممبئی حملے سے متعلق سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے دیئے گئے بیان کے خلاف حلیم عادل شیخ کی درخواست پر سماعت3 جون تک ملتوی
جمعرات 17 مئی 2018 16:30
(جاری ہے)
عدالتی حکم پر بیرسٹر جمیل نے کمرہ عدالت میں نواز شریف اور آئین کا آرٹیکل 6 پڑھ کر سنایا ۔
درخواست گزار کے وکیل کی جانب سے نواز شریف کا بیان اور آئین کا آرٹیکل سنائے جانے پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آرٹیکل 6 کا اطلاق سنگین غداری اور آئین توڑنے پر لاگو ہوتا ہے ۔ یہاں آئین کا آٹیکل 6 لاگو نہیں ہوتا ۔ عدالت نے درخواست گزار کو ہدایت کی کہ وہ آئندہ سماعت پر عدالت کو مطمئن کرے ۔ عدالت نے بعد ازاں سماعت تین جون تک ملتوی کر دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.