پاکستان سمیت دنیا بھر میںعجائب گھروں کا عالمی دن( آج) منایا جائیگا

جمعرات مئی 16:30

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میںعجائب گھروں کا عالمی دن آج18 مئی بروز جمعة المبارک کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں احمدیار سمیت ملک بھر میں آگاہی واکس اور تقریبات انعقادپذیر ہوں گی جس کا مقصد عجائب گھروں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے ۔

(جاری ہے)

قدیم تہذبیوں اور ثقافت کو آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے کیلئے ہزاروں سال سے قومیں اپنے تاریخی پس منظر کی عکاسی کرنے والے تاریخی ورثوں کو محفوظ کرتی آئی ہیں. تاریخی وثقافتی ورثہ جات آئندہ نسلوں کو منتقل کرنے کا واحد ذریعہ میوزیم یعنی عجائب گھر ہے۔

متعلقہ عنوان :