’’مارکیٹ ‘‘بکنے کی بجائے نمائش کیلئے تیار

جمعرات مئی 16:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) فلمسٹارمعمرراناکی نئی فلم مارکیٹ کی نمائش کیلئے تیاریاں شروع کردی گئیں۔۔فلم کی پبلسٹی مہم کاآغازرواں ہفتے کردیا جائے۔

(جاری ہے)

بتایاگیاہے کہ آئندہ چندروزمیں رائل پارک میں فلم کی تقریب کااہتمام کیاجائے گا۔اس موقع پردفترمیں فوٹوسیٹ اورپوسٹرزآویزاں کئے جائیں گے جبکہ مختلف سینماگھروں میں فوٹوسیٹ کی رونمائی بھی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :