ارجن کپور کی رونالڈو سے ملاقات

جمعرات مئی 16:40

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے حال ہی میں فٹبال کے عالمی ہیرو کرسٹین رونالڈو سے ملاقات کی ہے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق بالی وڈ اداکار ارجن کپور ان دنوں میڈرڈ میں ہیں جہاں انہوں نے رونالڈو سے ملاقات کر کے انہیں ہندوستان آنے کی دعوت بھی دی ہے۔

(جاری ہے)

جسے رونالڈو نے قبول کر لیا تاہم وہ کب بھارت کی یاترا کریں گے آش حوالے سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

متعلقہ عنوان :