متحدہ مجلس عمل کی صوبائی کونسل کااجلاس20مئی کومنصورہ میں ہوگا

جمعرات 17 مئی 2018 16:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2018ء) متحدہ مجلس عمل پنجاب کی صوبائی کونسل اور ذمہ داران کااہم اجلاس20مئی بروزاتوار 4بجے سہ پہرصدرمتحدہ مجلس عمل پنجاب اور امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمدکی زیر صدارت منصورہ میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ملکی سیاسی حالات کاجائزہ اور آئندہ کالائحہ عمل ترتیب دیاجائے گا۔