زکوة کٹوتی کے سلسلہ میں تمام بینکس بند رہے

جمعرات 17 مئی 2018 16:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2018ء) زکوة کٹوتی کے سلسلہ میں ملک بھر میں تمام بینکس بند رہے ۔

(جاری ہے)

عملے نے کھاتہ داروں کے اکائونٹس سے وزارت مذہبی امور کی جانب سے طے کردہ زکو ة کے نصاب کے مطابق سیونگ اکائونٹس سے زکوة کٹوتی کی ۔تمام بینکس آج جمعہ کے روز معمول کے مطابق کھلیں گے۔

متعلقہ عنوان :