کوئٹہ،ٹریفک حادثہ میں دو بھائی جاں بحق،والد نے خودکشی کرلی

جمعرات مئی 17:42

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) قلات میں مسافر کوچ اور گاڑی میں تصادم دو بھائی جاں بحق جبکہ والد نے غم سے نڈھال ہو کر خودکشی کر لی اطلاعات سے مطابق قلات پر آر سی ڈی شاہراہ پر مسافر کوچ اور گاڑی میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دو بھائی محمد فہیم اور محمد عمر موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ لاشیں گھر پہنچے تو والد محمد رحیم غم سے نڈھال ہو کر خودکشی کر لی مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :