کراچی ؛گھرمیں جنریٹرکادھواںبھرنے سے 2افرادبے ہوش ،ہسپتال منتقل

جمعرات 17 مئی 2018 17:44

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2018ء) کراچی کے علاقے سائٹ لیبراسکوائرکے قریب گھرمیں جنریٹرکادھواںبھرنے سے 2افرادبے ہوش ہوگئے جس کی اطلاع امدادی ٹیموںاورپولیس کودی گئی جس پرامدادی ٹیموںنے موقع پرپہنچ کردونوںکواسپتال منتقل کیاجہاںایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ،جبکہ دوسراشخص زیرعلاج ہے ،پولیس کاکہناہے کہ متوفی کی سناخت 45سالہ جاویدکے نام سے ہوئی ہے جبکہ 24سالہ اکبرکوطبی امدادفراہم کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اوراکبرکی حالت خطرے سے باہربتائی جاتی ہے ۔پولیس نے مزیدبتایاکہ متوفی نے کے الیکٹرک کی جانب سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پراپناجرنیٹرچلایااورہوگئے جس کی وجہ سے کمرے میں دھواںبھرگیا۔