ہری پور:رمضان المبارک کی آمد اشیا خورد نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں بیسن،لیموں،پھل اور سبزیوں کے نرخ پہلے کی نسبت کئی گناہ بڑھ گئے

جمعرات مئی 17:57

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) رمضان المبارک کی آمد اشیا خورد نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں بیسن،لیموں،پھل اور سبزیوں کے نرخ پہلے کی نسبت کئی گناہ بڑھ گئے عام آدمی کی قوت خرید سے باہر، مہنگائی آسمان سے باتیں کرنے لگی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مارکیٹ میں اشیاء خورد نوش کی قیمتیں پہلے ہی انتہائی زیادہ تھیں اور اب رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مہنگائی سر چڑھ کر بولنے لگی اور اشیاء خورد نوش پھلوں اور سبزیوں کے نرخ کئی گناہ بڑھ گئے ہیں جو عوام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہے بیسن لیموں، پھل ،سبزیوں ،اچار ،پکوڑوں سموسوں دودھ،دہی کے نرخ پہلے سے بڑھ گئے ہیں

متعلقہ عنوان :