پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام (کل )ملک بھر میں یوم لبیک یا اقصیٰ منایا جائیگا

جمعرات 17 مئی 2018 17:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2018ء) پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام کل بروز ( جمعہ ) کو ملک بھر میں یوم لبیک یا اقصیٰ منایا جائے گا ۔ علماء ، خطباء ، مقررین ، مساجد میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف قراردادیں منظور کریں گے اور احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :