وزیراعظم اسلامی تعاون تنظیم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئی(کل) ترکی روانہ ہونگے

جمعرات 17 مئی 2018 18:25

وزیراعظم اسلامی تعاون تنظیم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئی(کل) ترکی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلامی تعاون تنظیم کے خصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئی(کل) ترکی روانہ ہونگے۔

(جاری ہے)

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلامی تعاون تنظیم کے خصوصی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئی(آج) جمعہ کو ترکی روانہ ہوں گے، اجلاس میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بے گناہ فلسطینیوں کے حالیہ قتل عام کے واقعات پر غور کیاجائے گا۔