بھارت کا کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، عالمی برادری بھارتی مظالم کا نوٹس لے ،

پاکستان بھارت نے حریت قیادت کو مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی طور پر حراست میں لے رکھا ، پاکستان کو بھارت کی اندرونی سیاست میں اثرونفوذ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، ہندوستان کے اندر مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے آوازیں اٹھ رہی ہیں،مقبوضہ کشمیر میں شوپیاں میں گزشتہ ماہ 40 سے زائد شہادتیں ہوئیں،بھارت دنیا کی نظر مقبوضہ کشمیر کے ہٹانے کی کوشیش کر رہا ہے بھارتی میڈیا پاکستان کے حوالے سے غیرمعمولی طور پر فعال رہتا ہے،فیض احمد فیض کی بیٹی کو بھارت بلا کر محصور کرنے اور خطاب نہ کرنے دینا قابل مذمت ہے،پاکستان امریکی سفارت خانے کو یروشلم منتقل کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار اور اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کی بھرپور مذمت کرتا ہے، اس پر ترکی نے او آء سی کا اجلاس طلب کر لیاوزیر اعظم شرکت کرنے جا رہے ہیں،پاکستان ایران اور پی فایو معاہدے کی حمایت کرتا رہا ہے، ایران پر یک طرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں،کرنل جوزف کے حوالے سے دیت کے معاملے کا علم نہیں،مریکہ نے یقین دہانی کرا ئی ہے کہ کرنل جوزف پر امریکہ میں مقدمہ چلا یا جاے گا ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی ہفتہ وار بریفنگ

جمعرات 17 مئی 2018 18:27

بھارت کا کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، عالمی برادری بھارتی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 مئی2018ء) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری رکھا ہے عالمی برادری بھارتی مظالم کا نوٹس لے ،بھارت نے حریت قیادت کو مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی طور پر حراست میں لے رکھا ہے، پاکستان کو بھارت کی اندرونی سیاست میں اثرونفوذ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، ہندوستان کے اندر مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے آوازیں اٹھ رہی ہیں،مقبوضہ کشمیر میں شوپیاں میں گزشتہ ماہ 40 سے زائد شہادتیں ہوئیں،بھارت دنیا کی نظر مقبوضہ کشمیر کے ہٹانے کی کوشیش کر رہا ہے بھارتی میڈیا پاکستان کے حوالے سے غیرمعمولی طور پر فعال رہتا ہے،فیض احمد فیض کی بیٹی کو بھارت بلا کر محصور کرنے اور خطاب نہ کرنے دینا قابل مذمت ہے،پاکستان امریکی سفارت خانے کو یروشلم منتقل کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار اور اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کی بھرپور مذمت کرتا ہے، اس پر ترکی نے او آء سی کا اجلاس طلب کر لیاوزیر اعظم عباسی شرکت کرنے جا رہے ہیں،پاکستان ایران اور پی فایو معاہدے کی حمایت کرتا رہا ہے، ایران پر یک طرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں،کرنل جوزف کے حوالے سے دیت کے معاملے کا علم نہیں،مریکہ نے یقین دہانی کرا ئی ہے کہ کرنل جوزف پر امریکہ میں مقدمہ چلا یا جاے گا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا گزشتہ روز بھارت کے قائمقام ڈپٹی ہایی کمشنر کو ا15 مئی کو تتہ پانی میں اہل او سی کی خلاف ورزی پر طلب کیا گیااس واقعہ میں ایک پاکستانی شہری شہید ہوا۔ انہوں نے کہا بھارتی ڈپٹی ہاء کمشنر سے تتہ پانی اور دیگر سیکٹرز میں نہتے شہریوں پر گولہ باری پر احتجاج کیا گیا،2018 میں ان تک بھارتی افواج کی جانب سے 1000 کے قریب ایل او سی اور ورکنگ باونڈری کی خلاف ورزیاں کر چکی ہیںان جنگ بندیوں کی خلاف ورزیوں میں 24 شہری شہید ہوی107 سے زائد شہری آن جنگ بندی کی خلاف ورزیوں میں زخمی ہوے بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری رکھا ہے عالمی برادری بھارتی مظالم کا نوٹس لے ۔

انہوں نے کہا بھارت نے حریت قیادت کو مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی طور پر حراست میں لے رکھا ہے ، ان کے ر ہنماوں نے 19 مئی کو سری نگر کے لال چوک کی جانب مارچ کی کال دے رکھی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا پاکستان کو بھارت کی اندرونی سیاست میں اثرونفوذ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ہندوستان کے اندر مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے آوازیں اٹھ رہی ہیںمقبوضہ کشمیر میں شوپیاں میں گزشتہ ماہ 40 سے زائد شہادتیں ہوئیںبھارت دنیا کی نظر مقبوضہ کشمیر کے ہٹانے کی کوشیش کر رہا ہے بھارتی میڈیا پاکستان کے حوالے سے غیرمعمولی طور پر فعال رہتا ہے۔

خارجہ فیض احمد فیض کی بیٹی منزہ ہاشمی کو بھارت بلا کر محصور کرنے اور خطاب نہ کرنے دینا قابل مذمت ہے علی جہانگیر صدیقی کی ایگریما آ چکا ہی, خانے کے پروگرام کا علم نہیںترجمان نے کہا پاکستان امریکی سفارت خانے کو یروشلم منتقل کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار اور اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام کی بھرپور مذمت کرتا ہے ،سعودی عرب پر حوثی قبائیل کے میزائل حملوں کی مذمت کی گئی ،امریکی سفارتخانیہ یروشلم منتقل کرنے ہر ترکی نے او آء سی کا اجلاس طلب کر لیاوزیر اعظم عباسی شرکت کرنے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا افغانستان پاکستان اور چین کے درمیان امن اور یکجہتی پر مذاکرات بھی ہوئے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا پاکستان کا فلسطین کے معاملے پر دو ریاستی حل اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل کرنے کا اصولی موقف اپنانا ہے پاکستان ایران اور پی فایو معاہدے کی حمایت کرتا رہا ہے ایران پر یک طرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں اور کرتے رہے ہیںانڈونیشیا کے صدر کی پیشکش پر ہمارے علماے کرام نے انسداد دہشت گردی پر انڈونیشیا میں کانفرنس میں شرکت کی کرنل جوزف کو سفارتی استشنی حاصل تھا اور وہ واپس چلے گئے کرنل جوزف کے حوالے سے دیت کے معاملے کا علم نہیں ہے۔

امریکہ نے یقین دہانی کرا ئی ہے کہ کرنل جوزف پر امریکہ میں مقدمہ چکا یا جاے گا اور قانونی کاروائی کی جاے گیامریکی سفارتکاروں کو ماضی میں ماضی کی حکومتوں نے چند رعایتیں دی تھیں۔