کرنل سہیل عابد شہید کی نماز جنازہ ادا ‘ عزیز و اقارب کے علاوہ اعلیٰ فوجی حکام نے شرکت کی

جمعرات 17 مئی 2018 18:27

وہاڑی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 مئی2018ء) کرنل سہیل عابد شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی‘ نماز جنازہ میں عزیز و اقارب کے علاوہ اعلیٰ فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو کرنل سہیل عابد شہید کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں عزیز و اقارب کے علاوہ اعلیٰ فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ واضح رہے کہ کرنل سہیل عابدکوئٹہ کے علاقے کلی الماس میں آپریشن کے دوران شہید ہوگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :