کراچی پانی کی بوند بوند کو ترس رہا ہے اور کے الیکٹرک اسے بجلی فراہم نہ کرکے اندھیروں میں دھکیلنے پر تلی ہے، خرم شیر زمان
جمعرات 17 مئی 2018 18:33
(جاری ہے)
لوگ کراچی روزگار کے لیے آتے ہیں اور یہاں پینے کو پانی تک نہیں۔ روشنیوں کے شہر سے بجلی چھین کر اسے اندھیر نگری بنا دیا گیا۔
ایک طرف سندھ میں ستر فیصد لوگ گندا پانی پینے پر مجبور ہیں اور دوسری طرف لوڈ شیڈنگ کا عذاب کراچی کے شہریوں کے سر پر مسلط کردیا گیا ہے۔ زیادہ تر بارہ بارہ گھنٹے تک شہری بجلی کے بغیر رہنے پر مجبور ہیں اور بعض جگہ بیس بیس گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ میں پوچھتا ہوں کیا آپ کراچی کو ملک کا پسماندہ ترین شہر بنانے پر تل گئے ہیں۔ اپنے ڈرائنگ رومز سے باہر آکر دیکھئے۔ دنیا کے کتنے ہی ممالک لوڈ شیڈنگ کے نام تک سے واقف نہیں۔ آخر پاکستان کے ساتھ ہی ایسا کیوں ہورہا ہے۔ دراصل ن لیگ، پیپلز پارٹی اور متحدہ نے مل کر پورے پاکستان بالخصوص کراچی میں لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ اگر یہ سیاسی پارٹیاں چلی گئیں اور ملک میں نیک دل اور مخلص قیادت آگئی تو کراچی سمیت پورے ملک میں خوشحالی کا دور دورہ ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف بھی اسی کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.