مردان پولیس نے رمضان المبارک کی آمدپر سیکورٹی اور ٹریفک پلان تشکیل دے دیا
جمعرات 17 مئی 2018 18:39
(جاری ہے)
ضلع بھر کے پر ہجوم مساجد میں نماز تراویح و ختم القران کے اوقات میں پولیس کی اضافی نفری تعینات کر د ی گئی۔
رمضان المبارک کے دوران سرکل ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوزخودپولیس پیٹرولنگ ، پولیس چیک پوسٹس اور سیکورٹی گاردات پر مامور پولیس اہلکاروں کو چیک کر کے ان کی ڈیوٹی کے اوقات کارمیں ردوبدل کر کے ترتیب دینگے۔ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے پولیس ہمہ وقت چوکس رہے اور تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جائے۔ سٹی سرکل میں اضافی پولیس رائیڈرز سکواڈ اور اضافی نفری بھی تعینات ہوگی۔ شہدائے پولیس مردان کے ورثاء کیلئے خصوصی رمضان المبارک پیکج دینے کے احکامات جاری کئے گئے، شہداء کے ورثاء محکمہ پولیس کے بھی ورثاء ہیں ان کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا۔عوام کے تحفظ کے ساتھ ساتھ پولیس افسران و اہلکاراپنی خود کی حفاظت کو بھی یقینی بنائے ۔معزز شہریوں کی عزت و آبرو کی لاج رکھی جائے تاکہ پولیس عوام ایک ساتھ ہو کرمعاشرے میں امن و امان کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کر کے قومی فریضہ ادا کر سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.