ماہ مقدس کا تقدس پامال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ڈی سی پشاور
جمعرات 17 مئی 2018 18:41
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر پشاور عمران حامد شیخ کے مطابق ماہ رمضان میں شہریوں کو خودساختہ مہنگائی اور گرانفروشی سے بچانے کے لیے بازاروں اور مارکیٹوں کی کڑی نگرانی کی جائے گی اور کسی کو بھی من مانی قیمتوں پر اشیائے ضروریہ کی فروخت کی اجازت نہیں ہوگی۔
پبلک فیسیلیٹیشن پوائنٹس پر پٹرولنگ عملہ بھی موجود ہوگا جو شہر کے ہر بازار اور مارکیٹ میں قیمتوں کی جانچ پڑتال کے لیے مختلف اوقات میں دورہ کرے گا۔ چند روز قبل متحر ک کیا گیا انسداد گداگری سکواڈ کا عملہ بھی اس ضمن میں بوقت ضرورت فرائض انجام دے گا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق عوامی شکایا ت کو رفع کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے،گرانفروشوں کو اس ماہ مقدس کا تقدس پامال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ماہ رمضان میں سرکاری ریٹس کو نافذ العمل کرنے کے لیے تاجر برادری کا تعاون بھی حاصل کیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.