کوئٹہ میں ماہ رمضان کے پہلے روزے کے موقع پر بارش سے موسم خوشگوار

جمعرات مئی 19:10

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) کوئٹہ میں ماہ رمضان کے پہلے روزے کے موقع پر بارش سے موسم خوشگوار ہوگیاگرمی کی شدت میں کمی ہوگی کوئٹہ میں گزشتہ ہفتے سے تیزہواؤاورگرد غبار کی وجہ سے لوگوں پریشانی کاسامناکرناپڑا طبی ماہرین کے مطابق گرد غبار کی وجہ شہری سانس مختلف بیماریوں کے شکارہورہے تھے تاہم کوئٹہ میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیاجس شہری گھروں سے نکل کر موسم سے لطف اندوز ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :