وومن یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ کا 25واں اجلاس اختتا م پذیر بجٹ منظور

جمعرات 17 مئی 2018 19:20

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2018ء) شہید بینظیر بھٹوو ومن یونیورسٹی پشاور کیسنڈیکیٹ کا 25واں اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رضیہ سلطانہ نے کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ یونیورسٹی کے اگلے مالی سال کے بجٹ کی منظور ی بھی دی گئی۔

متعلقہ عنوان :