آئندہ الیکشن میں کا رکن مخا لفین کو شکست سے دو چا ر کر یں گے،عمران خالد بٹ

جمعرات مئی 20:15

گوجرانوالہ۔17 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2018ء) مسلم لیگ ن کے پارلیمانی سیکرٹری انڈسٹری اینڈ کامرس عمران خالد بٹ نے کہا ہے کہ انشا ء اللہ2018کے الیکشن میں قوم محمد نواز شر یف کے شا نہ بشا نہ ہو گی ۔ کا رکن الیکشن میں مخا لفین کو شکست سے دو چا ر کر کے شر مندہ کر دیں گے۔

(جاری ہے)

حلقہ میں ترقیاتی کاموںکے جال بچھا کر نہ صر ف عوام کا معیارے زندگی بلند بنایا بلکہ تر قیا تی منصوبوں سے عوام کو بے شمار مشکلات سے بھی نکالا ۔

مسلم لیگ (ن) تما م برادریو ں پر مشتمل پا کستا ن کی سب سے سیا سی جما عت ہے ۔عوا م کے دل آج بھی اپنے محبو ب قا ئد محمد نواز شر یف کے سا تھ دھڑکتے ہے ۔عمران اور زرداری کی مدرا ریاں نا کام ہونگی آئندہ الیکشن میں تمام مداری گروں کو عوام بری طرح سے سیا ست میں ناکام بنا کرہمیشہ کے لیے آئو ٹ کر دیں گے ۔ مسلم لیگ (ن) کی حکو مت نے صد ق دل سے عوام کی بے لو ث خد مت کی ہے ۔