ریاست،عدالت اور فوج سے لڑنے والے کے ساتھی بھی مجرم ہیں: ڈاکٹر طاہر القادری
نااہل بتائے ماڈل ٹائون میں 100 لوگوں کو گولیاں کس کے کہنے پر ماریں کرنل سہیل عابد جیسے سپوتوں کی قربانیوں سے ملک میں امن آیا،عوام دہشت گردوں کو شکست دیں گے،گفتگو
جمعرات 17 مئی 2018 20:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عدالت، فوج اور ریاست سے لڑنے والے کا ساتھ دینے والے بھی مجرم ہیں، ن لیگ کے اراکین اسمبلی عہدیداروں اور کارکنوں کے پاس موقع ہے کہ وہ نااہل سے علیحدگی کا اعلان کر کے ریاست پاکستان سے تجدید عہد وفا کریں،سیاسی عہدے عارضی ہیں، ملک اور اداروںنے قائم رہنا ہے۔
نواز شریف نے پاکستان پر الزام لگا کر اپنا نام پاکستان کے بدخواہوں میں رجسٹرڈ کروالیا۔اس جرم میں نا سمجھی میں ان کا ساتھ دینے والے تائب ہو جائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کیلئے قربانیاں دینے والے بزرگ آج بھی زندہ ہیں اور آج بھی ان کی آنکھوں کے سامنے وطن عزیز کے لیے بہنے والا خون ہے۔ نااہل نے پاکستان پر دہشت گردی کا الزام لگا کر ان لازوال قربانیوں کا مذاق اڑایا۔ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونیوالے کرنل سہیل عابد کی شہادت پر افسوس ہے انہی جوانوں کی قربانیوں سے ملک میں امن آیا ہے ،قربانیاں دینے والے پاک فوج کے جوانوں پر فخر ہے۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.