وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن(ایرا) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

جمعرات 17 مئی 2018 20:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2018ء) وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصرہ جبیں نے ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایرا)کے انتخابات2018ء کے نو منتخب عہدیداران بشمول صدرصائمہ نواز، نائب صدرکاشف بھٹی ، جنرل سیکرٹری راشد منظور، فنانس سیکریٹری خواجہ حسان اور سیکریٹری انفارمیشن ارسلان حیدرو دیگر کو مبارکباد دی ہے۔

متعلقہ عنوان :